سورۃ المرسلات، آیت 17

77:17

ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡأٓخِرِينَ ١٧

پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.1

حواشی

1 یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم مشرب، جنہوں نے رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی تکذیب کی۔