سورۃ المؤمنون، آیت 39

23:39

قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ٣٩

نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.1

حواشی

1 بالآخر، حضرت نوح (عليه السلام) کی طرح، اس پیغمبر نے بھی بارگاہ الٰہی میں، مدد کے لئے، دست دعا دراز کر دیا۔