سورۃ المؤمنون، آیت 13

23:13

ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖ ١٣

پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.1

حواشی

1 محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔