سورۃ المدثر، آیت 6

74:6

وَلَا تَمۡنُن تَسۡتَكۡثِرُ ٦

اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.1

حواشی

1 یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔