سورۃ المدثر، آیت 32

74:32

كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ ٣٢

سچ کہتا ہوں1 قسم ہے چاند کی.

حواشی

1 کلا یہ اہل مکہ کے خیالات کی نفی ہے یعنی جو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم فرشتوں کو مغلوب کر لیں گے ہر گز ایسا نہیں ہوگا۔