سورۃ المدثر، آیت 28

74:28

لَا تُبۡقِي وَلَا تَذَرُ ٢٨

نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.1

حواشی

1 ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ'لا یموت فیھا و لا یحیٰ