سورۃ المدثر، آیت 18

74:18

إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ١٨

اس نے غور کرکے تجویز کی.1

حواشی

1 یعنی قرآن اور نبی (صلى الله عليه وسلم) کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔