سورۃ المعارج، آیت 7

70:7

وَنَرَىٰهُ قَرِيبٗا ٧

اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں.1

حواشی

1 دور سے مراد ناممکن اور قریب سے اس کا یقینی واقع ہونا ہے۔ یعنی کافر قیامت کو ناممکن سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ وہ ضرور آکر رہے گیاس لئے کہ کل ما ھوا آت فھوا قریب"ہر آبت واکئ چیز قریب ہے۔