يُبَصَّرُونَهُمۡۚ يَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِي مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذِۭ بِبَنِيهِ ١١
(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے1 ، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
حواشی
1 لیکن سب کو اپنی اپنی پڑی ہوگی، اس لئے تعارف اور شناخت کے باوجود ایک دوسرے کو نہیں پوچھیں گے۔