سورۃ الليل، آیت 6

92:6

وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ ٦

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.1

حواشی

1 یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔