سورۃ الليل، آیت 4

92:4

إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ ٤

یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے.1

حواشی

1 یعنی کوئی اچھے عمل کرتا ہے، جس کا صلہ جنت ہے اور کوئی برے عمل کرتا ہے جس کا بدلہ جہنم ہے۔ یہ جواب قسم ہے شَتَّى، شَتِيتٌ کی جمع ہے، جیسے مَرِيضٌ کی جمع مَرْضَى۔