92:2 وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢ اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو.1 حواشی 1 یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔