وَكَيۡفَ تَصۡبِرُ عَلَىٰ مَا لَمۡ تُحِطۡ بِهِۦ خُبۡرٗا ٦٨
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں1 نہ لیا ہو اس پر صبر بھی کیسے کر سکتے ہیں؟
حواشی
1 یعنی جس کا پورا علم نہ ہو۔