لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ٦
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.1
حواشی
1 یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔