سورۃ الجن، آیت 22

72:22

قُلۡ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٞ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًا ٢٢

کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا1 اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا.

حواشی

1 اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔