وَيۡلٞ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ ٧
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر.1
حواشی
1 أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.