سورۃ الإسراء، آیت 87

17:87

إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّ فَضۡلَهُۥ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيرٗا ٨٧

سوائے آپ کے رب کی رحمت کے1 ، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.

حواشی

1 کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مشرف فرمایا۔