سورۃ الإسراء، آیت 38

17:38

كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا ٣٨

ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.1

حواشی

1 یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔