سورۃ الإنشقاق، آیت 9

84:9

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا ٩

اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.1

حواشی

1 یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔