سورۃ الإنشقاق، آیت 11

84:11

فَسَوۡفَ يَدۡعُواْ ثُبُورٗا ١١

تو وه موت کو بلانے لگے گا.1

حواشی

1 ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔