إِذۡ هَمَّت طَّآئِفَتَانِ مِنكُمۡ أَن تَفۡشَلَا وَٱللَّهُ وَلِيُّهُمَاۗ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ١٢٢
جب تمہاری دو جماعتیں پست ہمتی کا اراده کر چکی تھیں1 ، اللہ تعالیٰ انکا ولی اور مددگار ہے2۔ اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے.
حواشی
1 یہ اوس اورخزرج کے دو قبیلے (بنو حارثہ اوربنوسلمہ) تھے۔
2 اس سے معلوم ہوا کہ اللہ نے ان کی مدد کی اور ان کی کمزوری کو دور فرما کر ان کی ہمت باندھ دی۔