سورۃ الحاقة، آیت 51

69:51

وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ ٥١

اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.1

حواشی

1 یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔