سورۃ الحاقة، آیت 48

69:48

وَإِنَّهُۥ لَتَذۡكِرَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ ٤٨

یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.1

حواشی

1 کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔