سورۃ الحاقة، آیت 29

69:29

هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ ٢٩

میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.1

حواشی

1 یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگت نے پر مجبور ہوں۔