سورۃ الحاقة، آیت 23

69:23

قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ ٢٣

جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.1

حواشی

1 یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔قطرف قفف کی جمع ہے ،چنیے یا توڑے ہوئے 'مراد پھل ہیں۔ مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ