سورۃ الفرقان، آیت 46

25:46

ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضٗا يَسِيرٗا ٤٦

پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.1

حواشی

1 یعنی وہ سایہ آہستہ آہستہ ہم اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اور اس کی جگہ رات کا گمبھیر اندھیرا چھا جاتا ہے۔