سورۃ الفجر، آیت 21

89:21

كَلَّآۖ إِذَا دُكَّتِ ٱلۡأَرۡضُ دَكّٗا دَكّٗا ٢١

یقیناً1 جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.

حواشی

1 یا تمہارا عمل ایسا نہیں ہونا چاہئے جو مذکور ہوا، کیوں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب ۔۔۔