سورۃ الفجر، آیت 13

89:13

فَصَبَّ عَلَيۡهِمۡ رَبُّكَ سَوۡطَ عَذَابٍ ١٣

آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا.1

حواشی

1 یعنی ان پر آسمان سے اپنا عذاب نازل فرما کر ان کو تباہ وبرباد یا انہیں عبرت ناک انجام سےدوچار کر دیا۔