98:2 رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ ٢ اللہ تعالیٰ کا ایک رسول1 جو پاک صحیفے پڑھے.2 حواشی 1 یعنی حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ۔2 یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔