سورۃ البلد، آیت 5

90:5

أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدٞ ٥

کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟1

حواشی

1 یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں؟