سورۃ البلد، آیت 3

90:3

وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ ٣

اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.1

حواشی

1 بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔