سورۃ الأعراف، آیت 7

7:7

فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيۡهِم بِعِلۡمٖۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ ٧

پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے1 ۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔

حواشی

1 چونکہ ہر ظاہر اور پوشیدہ بات کا علم رکھتے ہیں اس لئے ہم پھر دونوں (امتیوں اور پیغمبروں) کے سامنے ساری باتیں بیان کریں گے اور جو کچھ انہوں نے کیا ہوگا، ان کے سامنے رکھ دیں گے۔