ٱلَّذِينَ صَبَرُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ٥٩
وه جنہوں نے صبر کیا1 ، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں.2
حواشی
1 یعنی دین پر مضبوطی سے قائم رہے، ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، اہل وعیال اور عزیز واقربا سےدوری کو محض اللہ کی رضا کے لئے گوارا کیا۔
2 دین اور دنیا کے ہر معاملے اور حالات میں۔