سورۃ الأنبياء، آیت 72

21:72

وَوَهَبۡنَا لَهُۥٓ إِسۡحَٰقَ وَيَعۡقُوبَ نَافِلَةٗۖ وَكُلّٗا جَعَلۡنَا صَٰلِحِينَ ٧٢

اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید1 ۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.

حواشی

1 نَافِلَۃ، زائد کو کہتے ہیں، یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے تو صرف بیٹے کے لئے دعا کی تھی، ہم نے بغیر دعا مزید پوتا بھی عطا کر دیا۔