بَلۡ تَأۡتِيهِم بَغۡتَةٗ فَتَبۡهَتُهُمۡ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ ٤٠
(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی1 ، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے2 جائیں گے.
حواشی
1 یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
2 کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔