خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ ٢
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.1
حواشی
1 مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔