فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا ٤
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں1
حواشی
1 أَثَارَ، اڑانا۔ نَقْعٌ، گردوغبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد وغبار چھا جاتا ہے۔