وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ ١٠
اور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.1
حواشی
1 حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔