سورۃ الذاريات، آیت 39

51:39

فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ ٣٩

پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا1 اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.

حواشی

1 جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔