سورۃ الذاريات، آیت 35

51:35

فَأَخۡرَجۡنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ٣٥

پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا.1

حواشی

1 یعنی عذاب آنے سے قبل ہم نے ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔