سورۃ الذاريات، آیت 27

51:27

فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيۡهِمۡ قَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ ٢٧

اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں.1

حواشی

1 یعنی سامنے رکھنےکے باوجود انہوں نے کھانے کی طرف ہاتھ ہی نہیں بڑھایا تو پوچھا۔