أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ ٥
ہمارے پاس سے حکم ہوکر1 ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.
حواشی
1 یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔