سورۃ الدخان، آیت 28

44:28

كَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَ ٢٨

اسی طرح ہوگیا1 اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.2

حواشی

1 یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا جس طرح بیان کیا گیا ہے۔

2 بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لیے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی۔ بنی اسرائیل نہیں۔