سورۃ الدخان، آیت 19

44:19

وَأَن لَّا تَعۡلُواْ عَلَى ٱللَّهِۖ إِنِّيٓ ءَاتِيكُم بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٖ ١٩

اور تم اللہ تعالیٰ کے سامنے سرکشی نہ کرو1 ، میں تمہارے پاس کھلی دلیل ﻻنے واﻻ ہوں.2

حواشی

1 یعنی اس کے رسول کی اطاعت سے انکار کرکے اللہ کے سامنے اپنی بڑائی اور سرکشی کا اظہار نہ کرو۔

2 یہ ماقبل کی علت ہے کہ میں ایسی حجت واضحہ ساتھ لایا ہوں جس کے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے۔