سورۃ الضحى، آیت 7

93:7

وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ ٧

اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.1

حواشی

1 یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔