سورۃ عبس، آیت 14

80:14

مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ ١٤

جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.1

حواشی

1 مَرْفُوعَةٍ اللہ کے ہاں رفیع القدر ہیں، یا شبہات اور تناقض سے بلند ہیں۔ مُطَهَّرَةٍ، وہ بالکل پاک ہیں کیوں کہ انہیں پاک لوگوں ( فرشتوں ) کے سوا کوئی چھوتا ہی نہیں، یا کمی بیشی سے پاک ہے۔