جس نے امانت کی قسم کھائی، وہ ہم میں سے نہیں ہے"۔

حدیث

عَنْ بُرَيْدَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ حَلَفَ بِالْأَمَانَةِ فَلَيْسَ مِنَّا».

بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: "جس نے امانت کی قسم کھائی، وہ ہم میں سے نہیں ہے"۔

درجہ
صحيح (HadeethEnc.com کے مطابق)
تخریج
رواه أبو داود وأحمد
حوالہ
سنن أبي داود - 3253

شرح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے امانت کی قسم کھانے سے منع اور خبردار کیا اور بتایا کہ ایسا کرنے والا ہم میں سے نہيں ہے۔

فوائد

HadeethEnc.com پر پڑھیں

تمام احادیث

سوالات

کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

HadeethEnc.com کے مطابق اس کا درجہ: صحيح۔ رواه أبو داود وأحمد، سنن أبي داود - 3253۔