”ہر اچھا کام صدقہ ہے“۔

حدیث

عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ».

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ”ہر اچھا کام صدقہ ہے“۔

درجہ
صحيح (HadeethEnc.com کے مطابق)
تخریج
رواه البخاري من حديث جابر، ورواه مسلم من حديث حذيفة
حوالہ
صحيح البخاري - 6021

شرح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہیں کہ ہر اچھا اور دوسرے کو فائدہ پہنچانے والا قول و عمل صدقہ ہے اور اس میں اجر و ثواب ہے۔

فوائد

HadeethEnc.com پر پڑھیں

تمام احادیث

سوالات

کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

HadeethEnc.com کے مطابق اس کا درجہ: صحيح۔ رواه البخاري من حديث جابر، ورواه مسلم من حديث حذيفة، صحيح البخاري - 6021۔