وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ٢٢
اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا1 ، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
حواشی
1 یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔