أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ ٥١
کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا1 ! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.
حواشی
1 لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟